تحریفِ قرآن: مبارک ثانی مقدمہ اور آئندہ کا لائحہٴ عمل

تحریفِ قرآن کا مسئلہ اسلامی فقہ اور پاکستانی قانون میں ایک پیچیدہ اور حساس موضوع ہے۔ یہ تحریر۲۰۱۹ ءمیں چنیوٹ میں احمدیہ کمیونٹی کی جانب سے مبینہ تحریف شدہ تفسیرِ قرآن”تفسیرِ صغیر“ کی تقسیم کے مقدمے کے تناظر میں پاکستانی قانون اور فقہ اسلامی میں موجود پیچیدگیوں کو اجاگر کرتی ہے۔

تحریفِ قرآن کا مسئلہ اسلامی فقہ اور پاکستانی قانون میں ایک پیچیدہ اور حساس موضوع ہے۔ عقیدہٴ ختمِ نبوت دینِ اسلام کا ایک ایسا بنیادی اور اہم رکن ہے جو تقریباً سو قرآنی آیات اور دو سو سے زائد احادیث سے ثابت ہے اور جسے مسلمانوں کے عقائد میں ایک لازمی حیثیت حاصل ہے۔ اس عقیدے کی پاسداری، صحابہ کرام کے دور سے لے کر اب تک کے تمام ادوار میں ہر سطح پر کی جاتی رہی ہے۔ انیسویں صدی کے آخر میں جب فتنہ ٴقادیانیت سامنے آیا تو اس کے ساتھ مسلمانوں کے اتحاد کو نشانہ بنانے اور ان کے اعتقادی ڈھانچے کو کمزور کرنے کی سازشیں کی گئیں۔

دیکھیں: ایک بار پھر قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا۔

پاکستان کی حالیہ تاریخ میں، ۲۰۱۹ء میں چنیوٹ کے علاقے میں احمدیہ کمیونٹی کے کچھ ارکان کی جانب سے مبینہ طور پر تحریفِ قرآن کی ایک تفسیر کو تقسیم کرنے کا معاملہ پیش آیا جسے “تفسیرِ صغیر” کا نام دیا گیا۔ یہ واقعہ اس مسئلے کی سنگینی اور اس کی قانونی پیچیدگیوں کو اجاگر کرتا ہے، اور یہ مضمون اسی مقدمے کے تناظر میں اس حساس موضوع پر پاکستانی قانون اور فقہ اسلامی میں موجود متعدد نزاکتوں پر روشنی ڈالتا ہے۔ اس تناظر میں قادیانیوں کے معاملے کی قانونی حیثیت کو بین الاقوامی فورمز پر مؤثر انداز میں پیش کرنے کی اشد ضرورت ہے، تاکہ عالمی برادری کے سامنے پاکستان کی مذہبی اور آئینی پوزیشن واضح طور پر آسکے۔ اس کے ساتھ ساتھ قادیانیوں سے متعلق پاکستانی قانون میں موجود کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے ایک جامع قانونی فریم ورک تیار کرنا ہوگا، جو عدالتی اور سفارتی دونوں محاذوں پر مؤثر ثابت ہو سکے۔ جذباتی ردِ عمل سے بالاتر ہو کر، مختلف مکاتب ِفکر کے علماء، دانشوروں، وکلاء اور اسلامی نظریاتی کونسل کو مل کر ایک متفقہ اور متوازن قانونی پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے، تاکہ قادیانی مسئلے کے تمام پہلوؤں کو مستقل طور پر حل کیا جا سکے۔

اس مضمون میں ظاہر کیے گئے خیالات مصنف کے ذاتی ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ ساؤتھ ایشیا ٹائمز کی اداریہ پالیسی کی عکاسی کرتے ہوں۔

Muneeba Rasikh

Muneeba Rasikh

Muneeba Rasikh is a social scientist, researcher, and writer with an MPhil in Islamic Studies. Her research focuses on Islamic Criminal Law, seeking to contribute to the ongoing discourse and promote a deeper understanding of its applications in modern society.

Recent

Framing the Enemy:  Modi, Bollywood and the Battle of Narratives

Framing the Enemy: Modi, Bollywood and the Battle of Narratives

Bollywood has become a powerful weapon in India’s information warfare, reshaping narratives on Pakistan, Kashmir, and Islam through propaganda-driven blockbusters. Under Modi’s BJP, cinema is being used to rewrite history, fuel nationalism, and normalize Islamophobia, raising serious concerns for regional peace and stability.

Read More »
The Illusion of the Street: Why Uprisings Rarely Deliver Real Change

The Illusion of the Street: Why Uprisings Rarely Deliver Real Change

From the Arab Spring to Sri Lanka’s Aragalaya, street revolutions have ignited extraordinary hope, toppling entrenched rulers and inspiring global headlines. But history shows a harsher truth: these uprisings rarely deliver the transformation they promise. Once the euphoria fades, fractured coalitions give way to elite capture, military takeovers, or outright collapse. Without resilient institutions, the energy of the streets is easily co-opted, leaving ordinary citizens facing the same injustices under new faces.

Read More »