تحریفِ قرآن کا مسئلہ اسلامی فقہ اور پاکستانی قانون میں ایک پیچیدہ اور حساس موضوع ہے۔ یہ تحریر۲۰۱۹ ءمیں چنیوٹ میں احمدیہ کمیونٹی کی جانب سے مبینہ تحریف شدہ تفسیرِ قرآن”تفسیرِ صغیر“ کی تقسیم کے مقدمے کے تناظر میں پاکستانی قانون اور فقہ اسلامی میں موجود پیچیدگیوں کو اجاگر کرتی ہے۔