
Beyond Boundaries

ابراہیمی معاہدہ: مشرق وسطیٰ کا نیا منظرنامہ
ٹرمپ کا خلیجی دورہ، اربوں ڈالر کے معاہدے، اور معاہدہ ابراہیم مشرق وسطیٰ کی نئی سیاست کا پیش خیمہ بن رہے ہیں۔ پاکستان جیسے ممالک کیلئے یہ لمحۂ فکریہ ہے کہ وہ اپنا راستہ کیسے متعین کریں۔